the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) وائی ایس آر کانگریس کے صدر و اپوزیشن لیڈر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج سریکا کولم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس وقت انتخابات ہونے کی صورت میں انکی پارٹی کو 167اسمبلی سیٹ حاصل ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں



خود اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ چندرا بابو نائیڈو کو اتنی جلدی عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑیگا۔ انہوں نے کہا کہ عام طور پر کسی نئی حکومت کو عوام مخالفت کے لئے کم از کم دو سال کا عرصہ لگتا ہے جبکہ چندرا بابو نائیڈو ایک مہینہ میں ہی عوامی مخالفت کا سامنا کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.